[8:42 am, 29/09/2022] Mussarat Akram: کل کی ہمدرد شورہ میں صحافت ارو اخلاقی اقدار کے موضوع پہ اجلاس تھا اگر صحافت کے اخلاقی اقدار کی اج جو صورتحال وہ عجیب ہی انتشار کا شکار ہے وہ لوگ جو اس صحافت کی وجہ سے پاکستان کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوے وہ تھی زہینی سوچ جنہوں نے جدو جہد ازادی حاصل کر نے کے لیےکی تھی وہ نام تھے
1سرسید احمد خاں کا ہے جنکے کامریڈ اخبار کو پڑھنے کے لیے انگریز بھی بےچینی سے انتظار کرتے تھے
دوسرابڑانام جنگ اخبار کا اتاہے میر خلیل رحمن جنہوں نےازادی کی جدوجہد میں جیل بھی کاٹی مگر بکے نہی تیسرا بڑانام مجیدنظامی کا اتا ہے اج کی صحافت پہ بات کر نے کے لیے محترم مہمود شام کو شورہ میں مہمان گیسٹ بلایا گیا تھا
مہمود شام ایک سچای کا بڑانام ہے اور صحافت میں نام کما یا اور ابتک کی صحافت پہ روشنی دڈالی اور رویوں پہ بات کی گی گو کے ممبر شوراہ میں بھی موجود تھی اور بحثیت سنیر ص…
[8:43 am, 29/09/2022] Mussarat Akram: اپنی اپنی راحتوں سے جب کبھی فرصت ملے
دوسروکا دردبھی دل میں سج کر دیکھے[8:44 am, 29/09/2022] Mussarat Akram: توہمدرد کا مطلب بخوبی سمج اکستان کو ضرورت ہے امین
جن کی زندگی کا محور صرف۔کستان تھا وہ ایک سائنسی دان ہئ نہی بلکہ عجزو انکساری کا پیکر اور دیانت دار محب وطن پاکستانی تھے ان کی قومی خدمات ڈاکٹر قدیر پاکستان کی دفاع اور سلامتی کی قابل فخرتاریخ جدوجہد کا نام تھا پاکستانی قوم ان کی احسان مندراہے گی کیونکہ انہوں نے زاتی مفادات سے ہٹ کر وطن کے لیے کام کیا اور ناقابل تصخیر بنا کر دنیا فانی سے رخصت ہوگے وہ ہمدرد کے معزز رکن بورڈ اف گورنر بھی تھے انکی ہمدردیونیورسٹی میں کی گیں خدمات کو ہمیشہ یاد راکھا جاےگا
بحثیت سنیر جرنلسٹ گورمنٹ افسر ہمدرد شورہ کی ممبر بھی ہوں ملاقاتیں ہوتی رہیں محترم حکیم سعید صاحب مرحوم کے ساتھی بھی وہ رہے ہمدردی خوش اخلاقی اور سادگی قابل تعریف تھی دعا گو ہو ں اللہ ان کو اپنی رحمت میں جگہ عطا کرے امین ایسے ہی لوگوں کی پاکستان کو ضرورت ہے امین