صبح تلاوت قران کرتے ہوے جسکا ترجمہ اور تفسیرعالم دین محترم تقی عثمانئ صاحب نے
صاحب نے تشریحات کے ساتھ لکھی ہے کیا بات ہے سورہ بقراہ میں جب میں ایات نمبر 8منافقوں کے بارے میں اس پیراگراف پہ پہنچی تو احساس ہوا کے ہمارے ہاں وہ سب ہوراہا ہے جومنع کیا گیا ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں ان لوگوں کے بارے میں جو مسلم ہونے کا دعوا کرتے ہیں لکین دوسروں کو دھوکا دیتے ہیں سچ تو یہ ہے کے وہ خود کو دھوکا دے راہے ہیں ایت نمبر 9 میں کہا گیا ہے کے وہ خود کو دھوکہ دے راہے ہیں لکین ان کو اس بات کا احساس نہی ہے انکے دلوں میں روگ ہے جو مرض بن گیا ہے جنانچہ اللہ نے ان کے مرض میں اضافہ کردیا ہے انکے لیے دردناک سزا تیار ہے کیونکہ وہ جھوٹ بولاکرتے تھے جب ان سے کہا جاتا ہے کے تم زمین میں فساد نہ مچاو تو وہ کہتے ہیں ہم تو اصلح والے ہیں اللہ فرماتے ہیں یاد راکھو یہ ہی لوگ فساد پھیلاتے ہیں یہ اس دور کی بات ہے جب اسلام پھیلایا جاراتھا یہ وہ لوگ تھے جو مومن بنکر دوشمن اسلام تھے ک اور پھر کہتے ہم نے کب اسلام قبول کیا ہم تو مزاق کر راہے تھے کے ہم مومن ہیں اللہ نے ان کو ڈھیل دی
ان لوگوں کی مثال اس ادمی کی ہے جس نے اگ روشن کی اور اس اگ نے ماحول کو روشن کردیا تو اللہ نے ان کا نور سلب کر لیا اور اسے اندھیروں میں چھوڑ دیا
اگر ہم دیکھیں کے ملک کے حالات کیا ہو راہے ہیں سابقہ لیڈر کا کرداربھی اس قسم سامنے اگیا سورہ بقراہ کی ایات سچی ہو گئ قوم کے نی نسل سےخان نے جھوٹ بولے ملک میں فساد مچاراکھا ہے نفرت کو ہوا دی قوم کو تقسم کردیا نوجوانوں کو ورغلایا تحریک انصاف کا نام دیکر اور کام تہمت بازی جھوٹے الزامات کا کیا لوگوں کی پگڑیا اچھال راہا ہے ملک ایک دفع وجود میں اتا ہے نام میں تبدیلی نہی کی جاتی نیو پاکستان بناونگا جسکو شخص نے معاشی اور اخلاقی طور پہ تباہی کے دھانے پہ پہنچا دیا غریب روزی روٹی سب چھین لی عدلیہ کو فوج کو سب کی ساکھہ خراب کی دنیاں میں پاکستان کو بد نام کر کے راکھہ دیا یہ ہی لوگ ہیں جن کو فسادی کہا گیا ہے میں سمجھتی ہوں اگر اس کو دین کا زرا بھی علم ہوتا یہ اسطرح فسادات نہ کرتا صرف اپنی زات کے لیے یہاں قوم سے کہونگی فسادی کا ساتھہ دینے والے بھی اللہ کی نظر میں گناہ کے مرتکب ہوتے ہیں اپنے اس اسلام کے نام پہ وجود انے والے پاکستان کو بر باد مت کرو اللہ نے اتنا پیارا وطن دیا جو دنیا کے مملک سے زیادہ عزت والا تھا اور ہے اسکو اس شخص کے جھوٹے بیانیوں نے جمہوریت کو نقصان پہنچا یا ہے پاکستان تو ہم ہیں مومن بنو منافقت سے دور راہو جھوٹ کی بڑی سزا ہے سازشوں کو روکو
اج اس تحریر پہ ختم کر تی ہوں دعاوں میں یاد راکھیں مسرت اکرم سنیر جرنلسٹ